سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کا انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ

Share

پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انتخابی جلسوں کی تیاری شروع کر دی ہے۔پی ٹی آئی قیادت کو انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری کرنے کی ہدایت دے دی گئی ہیں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خود انتخابی مہم کی نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔عمران خان نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کی تنظیموں کو امیدوار فائنل کرنے کے ساتھ دونوں صوبوں کے پارلیمانی بورڈز کو ہدایات بھی جاری کردی ہیں۔

Check Also

فوجیوں کی ہلاکت،امریکہ نے اعتراف کر لیا،جا نئے کتنے مارے گئے

Share امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے خلاف فوجی آپریشن کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *