متحدہ قومی موومنٹ نےقومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن کیلئے27 نام شارٹ لسٹ کرلئے

Share

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی میں قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات سے متعلق ایم کیوایم کی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ ایم کیو ایم ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نےضمنی الیکشن کےلیے 27 نام شارٹ لسٹ کرلیے۔ضمنی الیکشن کے 9 حلقوں میں ایم کیو ایم مضبوط امیدوار سامنےلائے گی، حتمی ناموں کےسلسلےمیں رات کورابطہ کمیٹی کااجلاس ہوگا۔ایم کیو ایم کے متوقع ناموں میں فاروق ستار، مصطفی کمال، خوش بخت شجاعت شامل ہیں۔ان کے علاوہ قادرخانزادہ، ارشدحسن، ارشد وہرہ، شبیرقائم خانی اور دیگرشخصیات بھی شامل ہیں

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *