عمران خان کو گھر میں آرام سے بیٹھنا چاہئے، سربراہ عوامی نیشنل پارٹی

Share

جو اسمبلی نہیں جانا چاہتے تو انتخاب میں حصہ کیوں لے رہے ہیں، عمران خان کو گھر میں آرام سے بیٹھنا چاہئے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے اس بات کا اظہار این اے24چارسدہ میں ووٹ کاسٹ کر تے ہوئے کیا،اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسفند یار ولی نے کہاکہ کل ہی کہا تھا کہ الیکشن کے دن نکلوں گا،بیماری کی وجہ سے فعال کردار ادا نہ کر سکا،

ان کا کہناتھا کہ ضمنی انتخاب میں عوام نے اپنا نمائندہ منتخب کرنا ہے،جو اسمبلی نہیں جانا چاہتے تو انتخاب میں حصہ کیوں لے رہے ہیں، عمران خان کو گھر میں آرام سے بیٹھنا چاہئے

Check Also

اس ہفتے کون سا اسمارٹ فون رینکنگ میں سرفہرست رہا

Share پاکستان میں2026 کے آغاز میں اسمارٹ فون مارکیٹ نے استحکام اور مسابقت کا امتزاج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *