سابق چیف جسٹس مسکانزئی پر حملہ: بلوچ لبریشن آرمی نے ذمہ داری قبول کرلی۔

Share

بلوچستان کے ضلع خاران میں سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نور مسکانزئی قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔جسٹس ریٹائرڈ نور مسکانزئی نماز عشاء ادا کر رہے تھے کہ اس دوران فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے

سابق چیف جسٹس مسکانزئی پر حملہ کی زمہ داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کرلی ہے

Check Also

ایف آئی اے نے ویزا فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا

Share لاہور میں ایف آئی اے نے ویزا فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *