تحریک انصاف میں اسلام آباد آنےکی صلاحیت ہی نہیں، ان کا علاج کرنا حکیم ثنا اللہ کو آتا ہے، مولانا فضل الرحمان

Share

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اپنی حدود میں رہے، ہم دھمکیوں سے نہیں ڈرتے ہم وہ ہیں جو دوسروں کو دھمکیاں دیا کرتے ہیں۔

چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ یہ تلوے گرم زمین پر رکھنے والے تلوے نہیں، یہ وہ تتلیوں کے پر ہیں جو گرم ہوا میں جلتے ہیں۔ تحریک انصاف کے کارکنوں میں اسلام آباد آنے کی صلاحیت ہی نہیں، ان کا علاج کرنا حکیم ثنا اللہ کو آتا ہے

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …

One comment

  1. Web game trá hình: game đổi thưởng lừa đảo, có hành vi gian lận, không minh bạch khi chơi.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *