برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے

Share

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے والد الزائمر کی بیماری میں مبتلا تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے آج اور کل کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کر دیں۔ برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے کہا کہ بیماری کے سبب والد یہ نہیں جان سکے کہ ان کا بیٹا وزیراعظم بن گیا ہے

Check Also

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن روسی ڈرون حملے میں بال بال بچ گئے

Share روسی ڈرون حملے میں سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بال بال بچ گئے۔برطانوی میڈیا …