پی ٹی آئی لانگ مارچ : 26نومبر کو فیض آباد مکمل بندرہےگا، آئی جی اسلام آباد کا فیصلہ

Share

انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی زیر صدارت پولیس افسران کا اجلاس ہوا، جس میں 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ فیض آباد پر پولیس، ایف سی اور رینجرز کی نفری تعینات کی جائے گی، ایف سی کے مزید 1500 اہلکار بھی بلائے جائیں گے۔تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے موقع پر ٹریفک کے لیے متبادل پلان نافذ ہوگا، اندرون شہر ٹریفک رواں رہے گی۔فیض آباد بس اڈہ اور مارکیٹ بھی جلسے کے دوران بند ہوگا، آئی جے پی روڈ کو ٹریفک کے لیے استعمال کیا جائے گا

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *