فیفا ورلڈ کپ: سینیگال کی عراق کیخلاف تاریخی فتح

Share

فیفا ورلڈ کپ میں سینیگال کی عراق کے خلاف فتح کے بعد ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی کی امیدیں برقرار ہیں۔ٹورنٹو میں سینیگال نے عراق کو پانچ صفر سے شکست دی، حبیب دیارا نے میچ کے چوتھے منٹ میں سینیگال کو برتری دلوائی۔میچ میں پاپ گیے کے دو جبکہ اسماعیلا سار اور ایلیمان ندیائے نے ایک ایک گول اسکور کرکے کامیابی کو تاریخی بنا دیا۔واضح رہے کہ سینیگال فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک ہی میچ میں پانچ گول کرنے والی پہلی افریقی ٹیم بن گئی ہے۔سینیگال کی ایونٹ میں اس بڑی فتح کے بعد پری کوارٹر فائنل تک رسائی کی امیدیں بھی برقرار ہیں

Check Also

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں 90 رنز سے ہرا دیا

Share ویسٹ انڈیز نےپاکستان کوپہلےٹیسٹ میں 90 رنز سے ہرا دیا،قومی ٹیم211رنزکےتعاقب میں120 رنزپر ڈھیر …