ناسا کا خلائی مشن آرٹیمس 2 چاند کا کامیاب چکر لگا کر زمین پر واپس آگیا

Share

امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی مشن آرٹیمس 2 چاند کا کامیاب چکر لگانے کے بعد زمین پر واپس آگیا۔چاند کے مدار کا چکر لگانے والے خلاباز زمین پر واپس آگئے، خلا بازوں نے زمین سے 4 لاکھ کلومیٹر سے زائد کا فاصلہ طے کیا، کرہ ہوائی میں داخل ہوتے وقت اورین کیپسول کی رفتار 40 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ تھی۔خبر ایجنسی کے مطابق رگڑ کی وجہ سے ایک وقت میں درجہ حرارت 2800 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا، مشن نے کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب بحرالکاہل میں پیرا شوٹس کے ذریعے لینڈ کیا۔

Check Also

ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، حملہ آور ہلاک

Share امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش …