جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

Share

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق کانفرنس روم میں کرائی جانے والی ملاقات 45 منٹ جاری رہی، دونوں میاں بیوی نے ایک دوسرے کا حال احوال پوچھا۔جیل ذرائع کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ ہفتے بھی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرائی گئی تھی۔بشریٰ بی بی کے وکیل کی جانب سے کچھ ضروری سامان جیل انتظامیہ نے وصول کیا ہے جس میں کمبل، گرم کپڑے، میوہ جات، کھجوریں اور دیگر اشیا شامل تھیں

Check Also

پنجاب میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں بچے سمیت 5 افراد جاں بحق

Share پنجاب کے مختلف اضلاع میں ٹریفک حادثات میں بچے سمیت 5 افراد جاں بحق …