سیہون کے گاؤں سے 3 خواتین کو اغوا کرلیا گیا

Share

سیہون کے گاؤں جان محمد بھٹی سے 3 خواتین کو اغوا کرلیا گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ظفر صدیق کا کہنا ہے کہ خواتین کے اغوا کے الزام میں 20 ملزمان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا، 2 کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق مخالفین نے گھر میں گھس کر تینوں خواتین کو اغواء کیا۔ ایس ایس پی ظفر صدیق نے بتایا کہ کچھ عرصہ قبل ایک نوجوان نے مخالف برادری کی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی، جس پر دونوں برادریوں میں تنازعہ تھا۔ مغوی خواتین کی بازیابی کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں

Check Also

ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر، معید پیرزادہ کو عمر قید کی سزا

Share اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے …