شارع فیصل کارساز کراچی کے قریب کار کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق

Share

کراچی کے علاقے شارع فیصل کارساز کے قریب کار کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق راہ گیر کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے. پولیس نے کار سوار شہری کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ہے۔حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی ملی ہے

Check Also

جیولری مارکیٹ سے 20 کلو سونا لے کر غائب ہونے والا تاجر اپنی سوتیلی ماں سے بھی ہاتھ کرگیا

Share اچھرہ جیولری مارکیٹ سے ساتھی تاجروں کا 20 کلو سونا غائب ہونے کے معاملے …