سیکیورٹی خدشات، شمالی اور جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ

Share

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث صبح 5 سے شام 7 بجے تک کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام داخلی، خارجی راستوں اور مرکزی شاہراہوں پر عوامی آمدورفت پر پابندی ہوگی۔دوسری جانب جنوبی وزیرستان کے بیشتر علاقوں میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صبح 6 سے شام 6 بجے تک کرفیو لگادیا گیا

Check Also

کوہاٹ: پولیس لائن کے قریب خودکش حملہ، 21 افراد شہید، 103 زخمی، مقابلے میں 7 دہشتگرد جہنم واصل

Share کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں 15 پولیس اہلکاروں …