امریکا، ایئرپورٹ پر جوتے اتارکر سیکیورٹی اسکریننگ سے گزرنے کی پالیسی ختم

Share

ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے ایئرپورٹ پر جوتے اتار کر سیکیورٹی اسکریننگ سے گزرنے کی پالیسی ختم کردی۔امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کی وزیر کرسٹی نوئم کا کہنا ہے کہ اب چیک پوائنٹس سے گزرتے ہوئے مسافر جوتے پہنے رہ سکیں گے۔پالیسی کا اطلاق فرانس سے امریکا آنیوالے نومسلم شو بمبار رچرڈ ریڈ کی جانب سے اپنے جوتوں میں موجود دھماکا خیز مواد دوران پرواز تباہ کرنے کی کوشش کے بعد کیا گیا تھا۔کرسٹی نوئم کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کی جدت کی مدد سے ہوائی اڈوں پر نظام بہتر بنالیا گیا ہے۔

Check Also

ٹرمپ آئندہ ہفتوں میں خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کرینگے: سابق امریکی سفیر

Share آئندہ ہفتوں میں خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کرینگے: سابق امریکی سفیر …