تونسہ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

Share

ڈیرہ غازی خان میں تونسہ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔آر پی او سجاد حسن خان کے مطابق 10 سے 12 دہشت گرد راکٹ لانچر اور جدید اسلحے سے حملہ آور ہوئے تاہم پولیس کی جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے، آر پی او کے مطابق رواں مہینے میں یہ پانچواں حملہ تھا جسے ناکام بنا دیا گیا۔تونسہ میں لکھانی چیک پوسٹ پنجاب خیبرپختونخوا سرحدی علاقے پر واقع ہے

Check Also

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Share پرانی پولیس لائنز مسجد پر فتنہ الخوارج کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے …