قذافی سٹیڈیم کا کل وزیراعظم شہباز شریف کے ہاتھوں افتتاح، ورکرز کیلئے ظہرانہ

Share

وزیراعظم شہباز شریف قذافی سٹیڈیم کا افتتاح کل 7 فروری شام 7 بجے کریں گے۔اپ گریڈیشن کا کام مکمل ہونے کے بعد قذافی سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کے دوران مختلف پرفارمنس اور لیزر لائٹ شو کا بھی اہتمام ہوگا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی قذافی سٹیڈیم کی تعمیر میں شامل ایک ہزار ورکرز کو دن ایک بجے ظہرانہ دیں گے، تقریب میں شریک مہمانوں کو عمران خان انکلوژر میں بٹھایا جائے گا۔چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی بھی 7 فروری شام ساڑھے 7 بجے کی جائے گی۔

Check Also

این سی سی آئی اے میں رضوان، امام الحق کی 2گھنٹے تفتیش، جواب کیلئے مزید وقت مانگ لیا

Share لارڈز ٹیسٹ کے بعد پاکستانی ٹیم سے ریلیز ہونے والے کرکٹر محمد رضوان اور …