جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کی لیگل ٹیم میں اہم اضافہ

Share

جی ایچ کیو حملہ کیس کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم میں اہم اضافہ کردیا گیا۔جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان نے وکلا میں توسیع کر دی، بانی پی ٹی آئی نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں سلمان اکرام راجہ اور خالد یوسف چودھری ایڈووکیٹ کو بھی شامل کر دیا۔خیال رہے سلمان اکرم راجہ پارٹی سیکرٹری جنرل کے علاوہ پارٹی کے قانونی امور کے سربراہ بھی ہیں، خالد یوسف چودھری بانی پی پی آئی کے تمام فوجداری مقدمات میں اہم قانونی ٹیم ممبر ہیں۔علاوہ ازیں خالد یوسف چودھری جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملک محمد فیصل بانی پی ٹی آئی کی پیروی کر رہے ہیں۔

Check Also

گردوارہ کے سابق صدر راجندر سنگھ اٹلی میں فائرنگ سے ہلاک

Share اٹلی کے شہر کَوُو میں گردوارہ ماتا صاحب کور کے سابق صدر راجندر سنگھ …