جعلی بھرتیوں کا نیا مقدمہ، عدالت نے محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور کر لی

Share

اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں سابق پرنسپل سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف جعلی بھرتیوں کے نئے مقدمہ میں عدالت نے محمد خان بھٹی کی ضمانت میں منظور کر لی۔عدالت نے 5، 5 لاکھ کے دو ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی، اینٹی کرپشن کورٹ کے جج محمد فیصل احمد نے فیصلہ سنایا۔پراسیکیوشن نے محمد خان بھٹی کی ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کی، سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ ملزم نے میرٹ کے برعکس من پسند افراد کو جعل سازی سے بھرتی کیا۔

Check Also

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Share پرانی پولیس لائنز مسجد پر فتنہ الخوارج کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے …