اڈیالا جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد

Share

اڈیالاجیل میں قیدیوں سےملاقاتوں پرپابندی میں مزید توسیع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے اڈیالا جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں توسیع کردی اور ملاقاتوں پر پابندی تاحکم ثانی رہے گی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ملاقاتوں پرپابندی کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے اور پابندی کا اطلاق سیاسی قیدیوں سمیت عام قیدیوں پربھی ہوگا۔واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے 4 تا 18اکتوبر اڈیالاجیل میں ہرقسم کی ملاقاتوں پرپابندی عائد کی تھی اور اس کے بعد پابندی میں 2 دن کی توسیع کی گئی تھی

Check Also

راولپنڈی میں ڈھوک منشی روڈ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

Share راولپنڈی تھانہ چکلالہ کے علاقے ڈھوک منشی روڈ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں …