چوہدری پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور

Share

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور کر لی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے مبینہ کرپشن ریفرنس کی سماعت کی۔عدالت نے 1 کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور کی۔واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں درخواست ضمانت منظور ہوئی ہے۔

Check Also

گلشن اقبال کراچی میں ڈاکو بجلی کی تاریں ٹرک میں ڈال کر فرار

Share کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈاکو بجلی کی تاریں اور دیگر سامان ٹرک …