سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث سعودی اور پاکستانی شہری کو سزائے موت

Share

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث سعودی اور پاکستانی شہری کو سزائے موت سنادی گئی۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی شہری منشیات مملکت اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری کو نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے پر سزائے موت سنائی گئی۔اس سے قبل رواں ہفتے ہی سعودی عرب میں دہشتگردی میں ملوث سعودی شہری کو سزائے موت دی گئی تھی۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی شہری محمد بن عبداللہ بن علی العبد الجبار کو سعودی عرب کے مشرقی ریجن میں سزائے موت دی گئی تھی

Check Also

ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز نے بھی اپنے عہدے …