پولیس موبائل کو حادثہ، 5 اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

Share

ایس ایس پی لسبیلہ کے اسکواڈ میں شامل موبائل کو دبئی مسجد کے قریب حادثے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، اسپتال انتظامیہ نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق کردی ہے۔پولیس کے مطابق زخمیوں اور جاں بحق اہلکاروں کی لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال اوتھل منتقل کردی گئیں۔پولیس موبائل کو حادثہ ٹائر برسٹ ہونے کے باعث پیش آیا، پولیس موبائل دریجی سے اوتھل جارہی تھی۔ایس ایس پی لسبیلہ نوید عالم کا کہنا ہے کہ حادثے میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں

Check Also

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Share پرانی پولیس لائنز مسجد پر فتنہ الخوارج کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے …