منشیات فروشوں کی فائرنگ سے اے این ایف کے 2 اہلکار جاں بحق

Share

جہلم میں ڈومیلی موڑ پرمنشیات فروشوں اورانسداد منشیات فورس (اے این ایف) میں فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملزمان جی ٹی روڈ پر راولپنڈی سےلاہورکی طرف جا رہے تھے، ملزمان نے اے این ایف گاڑی کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی۔ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان پہاڑوں میں روپوش ہو گئے ہیں جبکہ ملزمان کے تعاقب کےلیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

Check Also

عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Share این سی سی آئی اے نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین …