جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب، فیصل آباد اور پنڈی میں خواتین جیلوں کے قیام کی منظوری

Share

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت جیل ریفارمز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں فیصل آباد اور راولپنڈی میں ویمن جیلوں کے قیام کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز نے نئی جیلوں کو شہر سے باہر قائم کرنےکی ہدایت کی جب کہ پنجاب کے بخشی خانوں اورلاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی بھی منظوری دی گئی۔اجلاس میں جیلوں سےجرائم پیشہ افراد کے ممکنہ بیرونی رابطوں پر اظہار تشویش کیا گیا اور جیلوں کی سائبر سکیورٹی کے انتظامات کو فول پروف بنانےکی ہدایت کی گئی

Check Also

عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Share این سی سی آئی اے نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین …