فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک

Share

فیصل آباد میں ملت روڈ پر دیال گڑھ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت امتیاز اور نبیل کے نام سے ہوئی۔اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ ملزمان قتل اور ڈکیتی کے کئی مقدمات میں مطلوب تھے۔

Check Also

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Share پرانی پولیس لائنز مسجد پر فتنہ الخوارج کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے …