مبینہ پولیس مقابلہ، زیرِ حراست 2 ملزمان ہلاک

Share

لاہور کے علاقے مناواں میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں زیرِ حراست 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ڈی ایس پی کے مطابق پولیس ملزمان کو ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے مناواں لے جا رہی تھی کہ ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی، ڈی ایس پی نے بتایا ہے کہ ملزمان کے ساتھیوں کی فائرنگ سے زیرِ حراست 2 ڈاکو مارے گئے۔ہلاک ملزمان قتل، اقدامِ قتل، بھتہ خوری اور ڈکیتی میں ملوث تھے

Check Also

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Share پرانی پولیس لائنز مسجد پر فتنہ الخوارج کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے …