ایرانی وزیر خارجہ اگلے ہفتے نیویارک جائیں گے

Share

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اگلے ہفتے نیویارک جائیں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ مسئلہ فلسطین پر سلامتی کونسل کے 18 اپریل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ایرانی وزیر خارجہ کا گزشتہ 9 ماہ کے دوران نیویارک کا یہ تیسرا دورہ ہوگا

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …