بنی گالہ میں 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی، ڈاکو ہیرے، سونا اور نقدی لوٹ کر فرار

Share

بنی گالہ کے علاقے میں ڈاکو 3 کروڑ روپے مالیت کے ہیرے، سونا، نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور واقعے کی تفتیش جاری ہے۔تھانہ بنی گالہ میں شہری عبداللہ حسن کی مدعیت درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ 2 ملزمان نے الماری سے ایک کروڑ روپے مالیت کے ہیرے، 35 تولہ سونا چوری کیا۔درخواست گزار کے مطابق ملزمان 75 لاکھ روپےکی 10گھڑیاں، 15ہزار ڈالر، ساڑھے 3 لاکھ روپے نقدی بھی لے گئے۔

Check Also

طالبہ کو دوستوں نے نشہ آور چیز کھلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Share بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک 19 سالہ طالبہ کو اس کے …