عطا تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات میں عہدے کا چارج سنبھال لیا

Share

وفاقی وزیر عطا اللّٰہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات میں عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ایک بیان میں عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات کے دروازے صحافی برادری کے لیے کھلے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ حکومت اور میڈیا کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، حکومتی اقدامات اور پالیسیوں کو عوام تک پہنچانے کے لیے میڈیا کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ میڈیا عوام اور حکومت کے درمیان پل کا کردار ادا کرتا ہے۔

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …