آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اپنے تمام اختیارات رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کو سونپ دئیے

Share

پاکستان پیپلز پارٹی کی کمیٹی برائے رابطہ و کوآرڈینیشن کا اجلاس آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی سربراہی میں ہوا۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اپنے تمام اختیارات رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کو سونپ دیے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی کی رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی سیاسی جماعتوں سے رابطے کرے گی۔اجلاس میں کمیٹی ارکان مراد علی شاہ، قمر زمان کائرہ، ثناء اللّٰہ زہری، شجاع خان، سعید غنی اور ندیم افضل چن شریک تھے

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …