سندھ ہائی کورٹ بار کے انتخابات، پولنگ جاری

Share

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔اس حوالے سے ووٹنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔مجموعی طور پر 6 ہزار 440 وکلاء اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …