ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کرلیا

Share

ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ترکیہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ دائرکیا گیا ہے۔ حمکران جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے تین سابق قانون ساز اراکین نے استنبول کے عالمی عدالت انصاف کے پراسیکیوٹر آفس میں درخواست جمع کرادی ہے۔درخواست جماعت کے 3 سابق قانون سازاراکین کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو غزہ میں نسل کشی کے مرتکب ہوئے ہیں۔

Check Also

لاہور ہائیکورٹ: دہرے قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والا ملزم بری

Share دہرے قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والے ملزم کو بری …