امریکی میڈیا اداروں کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمے کا اعلان

Share

امریکی میڈیا اداروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا نے صدارتی محل وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی کے خلاف مقدمے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو کے رپورٹرز پر وائٹ ہاؤس میں داخلہ بند کردیا ہے۔امریکی صدر نے ان میڈیا اداروں پر فیک نیوز پھیلانے کا الزام بھی لگایا ہے

Check Also

کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر طیارے کو روک لیا گیا

Share امریکی صدر ٹرمپ کی میری لینڈ رہائش گاہ کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود …