نوازشریف کی زیر صدارت کل اہم اجلاس طلب

Share

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا۔ نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس کل ان کی رہائش گاہ جاتی عمرہ میں ہوگا جس میں پارٹی صدر شہباز شریف شرکت کریں گے۔ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں مریم نواز،حمزہ شہباز سمیت پارٹی کے دیگر اہم رہنما بھی شریک ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملکی سیاسی صورتحال اور الیکشن میں پارٹی ٹکٹ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

Check Also

فوجیوں کی ہلاکت،امریکہ نے اعتراف کر لیا،جا نئے کتنے مارے گئے

Share امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے خلاف فوجی آپریشن کے …