پیٹرولیم لیوی کیخلاف سپر ٹرین مارچ حیدر آباد پہنچ گیا

Share

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں پیٹرولیم لیوی کے خلاف سپر ٹرین مارچ حیدرآباد پہنچ گیا۔ریلوے اسٹیشن پر ٹرین مارچ کے استقبال کی تیاریاں کی گئیں اور پلیٹ فارمز کو جماعت اسلامی کے جھنڈوں سے سجادیا گیا۔حافظ نعیم الرحمان کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ جماعت اسلامی کے دھرنے ملک بھر میں جاری رہیں، اس پر مشاورت کرکے فیصلہ کریں گے

Check Also

تحریک تحفظ آئین اجلاس میں 27 ستمبر کا احتجاج ملک بھر میں پھیلانے کا فیصلہ

Share تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے اجلاس میں 27 ستمبر کے احتجاج کو مؤثر بنانے …