عالمگیر ترین کی ہلاکت: انویسٹی گیشن ٹیموں نے تحقیقات شروع کر دیں

Share

ملتان سلطانز کے مالک اور جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی ہلاکت کے بعد انویسٹی گیشن ٹیموں نے تحقیقات شروع کر دیں۔پولیس ذرائع کے مطابق عالمگیر ترین نے گزشتہ رات مبینہ طور پر خودکشی کی، عالمگیر ترین کے سر میں ایک گولی لگی، پستول اور خط کو فرانزک کے لیے بھجوایا جا رہا ہے۔اپارٹمنٹ اور اردگرد کے علاقوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج اکٹھی کی جا رہی ہے، پوسٹمارٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی جائے گی۔

Check Also

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا گیا

Share جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا گیا، آزاد …