کچے میں پنجاب پولیس کا آپریشن، 12 ڈاکو ہلاک

Share

پنجاب پولیس کا کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن 60 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 2 ماہ کے دوران آپریشن میں 12ڈاکو ہلاک اور 8 سے زائد زخمی ہوئے ہیںترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ آپریشن کے دوران کچے کے 26 ڈاکوؤں نے سرنڈر کیا اور 51 ڈاکو گرفتار کیے گئے ہیں۔ترجمان کے مطابق ڈاکوؤں سے مشین گنیں، راکٹ لانچرز، جی تھری،کلاشنکوف، سیکڑوں گولیاں برآمد کی گئی ہیں جب کہ ڈاکوؤں کے درجنوں خفیہ ٹھکانے،کمین گاہیں اور مورچے گرادیے گئے ہیں

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …