عمران خان کی نااہلی کے بعد سلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

Share

الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ریڈ زون میں پولیس، رینجرز اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔اسلام آباد پولیس کے مطابق اس وقت تمام راستے کھلے ہیں، آمد و رفت میں کوئی رکاوٹ نہیں، وفاقی پولیس نے فیض آباد پر نفری بڑھانے کی ہدایت بھی جاری کردیذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کے تمام ایس ایچ او، ڈی ایس پی اور ایس پی فیلڈ میں موجود ہیں۔واضح رہے کہ دوپہر 2 بجے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو نااہل قرار دے دیا تھا

Check Also

علیمہ خان کے 14ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Share راولپنڈی میں 26 نومبر تھانہ صادق آباد احتجاج کیس کی سماعت ہوئی، انسداد دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *