سینیٹ اجلاس کے دوران چیئرمین کی ڈائس کے سامنے اپوزیشن کے نعرے

Share

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن اراکینِ سینیٹ نے چیئرمین ڈائس کا گھیراؤ کر لیا اور وہاں نعرے لگائے۔اپوزیشن ارکان نے اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے لیے آج چوتھے روز بھی احتجاج کیا۔اپوزیشن کے سینیٹرز بازوؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر اجلاس میں شریک ہوئے، تحریکِ انصاف کے سینیٹرز اپنی نشستوں سے کھڑے ہو گئےنعرے بازی اور شور شرابے میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وقفۂ سوالات معطل کر کے معمول کی کارروائی شروع کروائی۔بعد میں انہوں نے شور شرابے کے باعث اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا

Check Also

عثمانی فوج کا طاقتور دستہ جس نے اپنے ہی تین سلطان معزول اور قتل کیے

Share سلطنت عثمانیہ کے 16ویں سلطان، عثمان دوم، حملہ آور دس جلادوں میں سے تین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *