بشریٰ بی بی کل نیب میں طلب، نیب ٹیم نوٹس لیکر زمان پارک پہنچ گئی

Share

قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب رلیا۔ذرائع کے مطابق نیب کی تین رکنی ٹیم القادر ٹرسٹ کیس میں جاری نوٹس بشریٰ بی بی کو دینے کے لیے زمان پارک پہنچی تھی، نیب کی ٹیم دو گھنٹے زمان پارک میں عمران خان کے گھر میں موجود رہی جسے بتایا گیا کہ پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم یہ نوٹس وصول کرے گی۔نیب ٹیم مسلسل انتظار کرنے کے بعد پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم سے نہ مل سکی اور نوٹس موصول کرائے بغیر واپس چلی گئی۔ذائع کا کہنا ہےکہ نیب کی ٹیم نوٹس موصول کرانے دوبارہ زمان پارک آئے گی

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *