نواز شریف نے بھی چیف جسٹس سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

Share

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے والا چیف جسٹس عمر عطا بندیال فی الفور مستعفی ہو جائے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ عدالتیں قوموں کو بحرانوں سے نکالتی ہیں نہ کہ بحرانوں میں دھکیلتی ہیں، چیف جسٹس نے نہ جانے کونسا اختیار استعمال کر کے اکثریتی فیصلے پر اقلیتی رائے مسلط کردی۔انہوں نے کہا کہ اپنے منصب اور آئین کی توہین کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے والا چیف جسٹس مزید تباہی کرنے کے بجائے فی الفور مستعفی ہو جائے

Check Also

اس ہفتے کون سا اسمارٹ فون رینکنگ میں سرفہرست رہا

Share پاکستان میں2026 کے آغاز میں اسمارٹ فون مارکیٹ نے استحکام اور مسابقت کا امتزاج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *