بھارتی سازش کے تحت ٹویٹر نے حکومت پاکستان کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا

Share

بھارتی خوشنودی کے لئے سماجی رابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے پاکستانی حکومت کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔ٹوئٹر انتظامیہ کے مطابق کمپنی نے عدالتی حکم پر حکومت پاکستان کے اکاؤنٹ کو بھارت میں بلاک کیا ہے۔ جاری کردہ نوٹس کے مطابق کمپنی کی گائیڈ لائنز اسے مستند لیگل ڈیمانڈ کے جواب میں اکاؤنٹ روکنے پر مجبور کرتی ہیں۔حکومت پاکستان کا اکاؤنٹ امریکہ، کینیڈا سمیت دیگر ممالک میں فعال ہے جبکہ بھارتی حکام کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *