عمران خان کی گرفتاری بعد پی ٹی آئی کو چلانے کے لئے 6 رکنی کمیٹی تشکیل

Share

چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کی صورت میں تحریک انصاف کی 6رکنی ایمرجنسی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے یہ کمیٹی پارٹی کے معاملات کو دیکھے گی، چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کمیٹی قائم کرنے کی منظوری بھی دے دی ہے۔پی ٹی آئی کی ایمرجنسی کمیٹی میں وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، سینیٹر سیف اللہ خان نیازی، سینیٹر اعظم سواتی، سینیٹر اعجاز چوہدری ‘مراد سعید اور علی امین گنڈاپور شامل ہیں

Check Also

31 برس میں لندن کے ہوٹل سے مردہ حالت میں پائی جانے والی ایرانی شہزادی لیلا پہلوی کی المناک کہانی

Share لیلا پہلوی ایران کے آخری شاہ محمد رضا پہلوی اور ملکہ شاہ بانو فرح …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *