Tag Archives: پاکستان

آج آئی ایم ایف اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان شامل

آئی ایم ایف نے 12 جولائی اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کے شامل ہونے کی تصدیق کردی۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ گزشتہ روز طے پایا اور آئی ایم ایف نے اب فنانسنگ فرق کے پلان کی منظوری دے دی ہے اس طرح آئی ایم …

Read More »

بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان میں نہیں کھیلے گی، نہ جے شاہ وہاں جائیں گے، بھارت

چیئرمین آئی پی ایل ارون دھومال نے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی بورڈ کےخزانچی اور آئی پی ایل کے چیئرمین ارون دھومال بھی آئی سی سی میٹنگز کے لیے جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں موجود ہیں ، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے …

Read More »

بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ : پاکستان کے 2 میچوں کی ٹکٹوں کی قیمتیں سامنے آگئیں

رواں سال اکتوبر میں بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے 2 میچوں کی ٹکٹوں کی قیمتیں سامنے آگئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے ایڈن گارڈنز میں میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں جاری کردی ہیںشیدول کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کو کولکتہ …

Read More »

وینزویلا جرائم کی دنیا میں نمبر ون، افغانستان تیسرا ، قطر کا آخری نمبر

جرائم کے لحاظ سے خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں وینزویلا پہلے نمبر پر جبکہ قطر میں جرائم کی شرح دنیا بھر میں کم ترین سطح پر ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعدادوشمار جاری کرنے والی ویب سائٹ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی طرف سے یہ فہرست جاری کی …

Read More »

پاکستان میں دہشتگرد حملوں کا خطرہ ، برطانوی نے اپنے شہریوں کو خبردار کردیا

برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان میں سفر کے بارے میں نئی ہدایات جاری کر دیں۔برطانوی حکومت کی جانب سے پشاور سمیت کے پی کے اکثر علاقوں میں سفر سے گریز کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ پاکستان میں دہشتگرد حملوں کا خطرہ ہے، صوبہ خیبرپختونخوا میں …

Read More »

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، جنرل عاصم منیر

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے بحیثیت ادارہ مکمل جانفشانی کے ساتھ اس مرحلے کی تکمیل کے لیے ہر ممکنہ تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔پاکستان انیشیٹو سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر …

Read More »

آئی ایم ایف سے معاہدے کی بازگشت نے ڈالر کو کتنا زمین بوس کردیا؟

آئی ایم ایف سے پاکستان کے معاہدے کی بازگشت نے پاکستانی معیشت کو. کسی حد تک سنبھالا دینا شروع کر دیا، ایک ہفتے کے دوران امریکی ڈالر کی قدر میں 8 روپے کی کمی ہوئی ہے، ڈالر کی قیمت کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق …

Read More »

جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کی خریداری کے لئے عراق پاکستان میں معاہدہ

عراق نے جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کی خریداری کیلئے پاکستان سےمعاہدہ کر لیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عراق پاکستان سے جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدے گا، اس سلسلے میں عراق نے جنگی طیاروں کی خریداری کیلئے پاکستان سے معاہدہ کر لیا ہےاس حوالے سے عراقی وزیر دفاع جمعہ …

Read More »

پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔نتھیا گلی میں ہونے والی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں تناؤ نہیں خوشحالی اور امن کا فروغ چاہتا ہے۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کے …

Read More »

بابر اعظم نے جوئے کی تشہیر سے انکار کر دیا

لنکا پریمیئر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نےجوئے کی تشہیر سے صاف انکار کر دیا۔چوتھے ایڈیشن کا آغاز 30 جولائی سے ہو گا اور ٹورنامنٹ 22 اگست تک جاری رہے گا،بابراعظم کولمبو اسٹرائیکرز کی کپتانی کر رہے ہیں۔لنکا پریمیئر لیگ میں جوئے کی کئی …

Read More »