پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی فائنل الیون میں صائم ایوب، عبداللّٰہ شفیق، کامران غلام، محمد رضوان، حسیب اللّٰہ، سلمان آغا، عرفان خان، عامر جمال، حارث رؤف، محمد حسنین اور فیصل اکرم شامل ہیں۔پاکستان کی جانب سے …
Read More »Tag Archives: پاکستان
پاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز : جوش فلپ اسکواڈ میں شامل
پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے جوش فلپ کو آسٹریلین اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جوش فلپ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں بھی برقرار رہیں گے، جوش فلپ کو کوپر کنولی کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جوش فلپ کل ون ڈے کپ …
Read More »پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا سے ہوم گراؤنڈ پر سیریز جیت کر تاریخ رقم کردی
پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دے دی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایک روزہ میچز کی سیریز کا فیصلہ کن میچ کھیلا گیا جہاں پاکستانی باؤلرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 31ویں اوور کی آخری گیند پر …
Read More »ایرانی وزیرِ خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے
ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے۔ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ مشرقِ …
Read More »آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو ہرادیا
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو دو وکٹوں سے ہرادیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں میلبرن کے کرکٹ گراؤنڈ پر مدمقابل تھے، جہاں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کی ٹیم 46.4 اوورز میں 203 رنزبناکر …
Read More »پہلا ون ڈے: پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 204 رنز کا ہدف دے دیا
پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 204 رنز کا ہدف دیا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں میلبرن کے کرکٹ گراؤنڈ پر مدمقابل ہیں، جہاں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کی ٹیم …
Read More »سعودیہ کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا حجم 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان
سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا حجم 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان کردیا۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی وزیرِ سرمایہ کاری انجینئر خالد بن عبدالعزیز الفالح اور مشیرِ شاہی دیوان کے ساتھ ریاض میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا …
Read More »پاکستان کو 3 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول
پاکستان کو 3 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی ہے۔بیرونی فنڈنگ میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) سے 7 ارب ڈالر کے نئے قرض میں سے 1 ارب ڈالر کی پہلی قسط شامل ہے۔دیگر مالیاتی اداروں اور ممالک سے ایک ارب 23 کروڑ …
Read More »پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے ٹیسٹ سیریز بھی جیت لی
پنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرز کی شاندار بولنگ کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان کو جیت کے لیے 36 رنز کا ہدف ملا جس کے تعاقب میں پاکستان نے 3.1اوورز میں ہدف پورا کر لیا، شان مسعود نے 6 گیندوں …
Read More »پنڈی ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل جاری
پنڈی ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔گزشتہ روز انگلینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 24 رنز بنا لیے تھے۔انگلینڈ نے پہلی اننگ میں 267 رنز بنائے تھے جس کے بعد پاکستان ٹیم نے 344 رنز بنائے تھےتیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے صائم ایوب، …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved