پاکستان پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو تجویز دیتے ہوئے یقین دہانی کروائی ہے کہ آپ پنجاب میں حکومت بنائیں، ہم آپ کا ساتھ دیں گے، جبکہ پیپلز پارٹی کا بلوچستان میں حکومت بنانے کیلئے ن لیگ ساتھ دے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آزاد ارکان سے دونوں جماعتوں نے …
Read More »Tag Archives: Aware International
قومی و صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں دوبارہ پولنگ کا حکم
الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 88 خوشاب کے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر 15فروری کو دوبارہ پولنگ کا حکم دیا گیا ہے۔این اے 88 خوشاب میں 26 پولنگ اسٹیشنوں کے میٹریل کو …
Read More »شیخ رشید کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے حکم پر شیخ رشید کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی اور وقفے کے بعد سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔پراسیکیوشن کی جانب سے عدالت میں …
Read More »عمران خان نے کل پُرامن احتجاج کی کال دے دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمیر نیازی نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کل پُرامن احتجاج کی کال دی ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمیر نیازی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے میری اور سلمان صفدر کی …
Read More »سانحہ 9مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان اور شاہ محمود کی ضمانت منظور
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کے تناظر میں درج 12 مقدمات میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کرلی۔جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ پی ٹی آئی کے وکیل شیراز احمد رانجھا عدالت میں پیش ہوئے تھےسماعت …
Read More »انتخابات جیتنے اور ہارنے کا معاملہ نہیں عوامی مینڈیٹ کے تعین کی مشق ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے انتخابات کے انعقاد پر نگراں حکومت، الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتوں کو بھی مبارک باد دی ہے۔ترجمان …
Read More »وفاق اور صوبے میں حکومت سازی،پی ٹی آئی کا اجلاس طلب
انتخابات میں آزاد امیدواروں کی کامیابی کے بعد تحریک انصاف کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔اس اجلاس میں بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، علی محمد اور دیگر شریک ہوں گے۔اجلاس میں آئندہ وفاقی اور صوبائی حکومت بنانے سے متعلق بات ہوگی۔تحریک انصاف کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں مختلف …
Read More »بلوچستان اسمبلی کی 51 میں سے 45 نشستوں پر نتائج کا اعلان
بلوچستان اسمبلی کی 51 میں سے 45 نشستوں پر نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے 11، پاکستان مسلم لیگ ن نے 9، جمعیت علمائے اسلام نے 8 اور آزاد امیدواروں نے 6 نشستیں حاصل کیں۔اس کے علاوہ بلوچستان عوامی پارٹی نے 4، عوامی پارٹی نے …
Read More »فردوس عاشق اعوان نے تھانیدار کو تھپڑ دے مارا، مقدمہ درج
پاکستان تحریک انصاف کی سابق وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے خلاف پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر مقدمہ درج ہو گیا۔سابق وزیر اطلاعات اور استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کی ایک ویڈیو نے اُس وقت سب کی توجہ حاصل کی، جب وہ ایک پولیس اہلکار سے …
Read More »الیکشن 2024 : روایتی سیاستدان آزاد امیدواروں سے ہار گئے
عام انتخابات 2024 کے نتائج مکمل ہونے کو ہیں اور اس بار زبردست اپ سیٹس دیکھنے کو ملے ہیں، کہاں روایتی سیاستدان آزاد امیدواروں سے شکست کھا چکے ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 54 راولپنڈی تھری سے آزاد امیدوار عقیل ملک 85 ہزار 912 ووٹ لے کر کامیاب قرار …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved