بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سرد ہواؤں کا راج برقرار ہے جبکہ آج رات سے مزید تیز ہوائیں چلنے اور تیز بارشوں کا بھی امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مکران، گوادر، تربت، پسنی، اورماڑہ، جیونی، لسبیلہ اور خصدار میں آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے …
Read More »Tag Archives: Aware International
نومنتخب صدر زرداری کی حلف برداری آج شام ہوگی
نومنتخب صدر پاکستان آصف علی زرداری کی تقریب حلف برداری آج شام 4 بجے ایوان صدر اسلام آباد میں ہوگی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نومنتخب صدر آصف علی زرداری سے حلف لیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے آصف زرداری بھاری اکثریت سے ملک کے چودہویں صدر …
Read More »پشاور میں مبینہ خودکش دھماکا، 2 افراد جاں بحق
پشاور کے علاقے بورڈ بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی کے مطابق مبینہ طور پر خودکش دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کی بھاری …
Read More »وزیراعظم کی گھر جا کر آصف زرداری کو دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
وزیراعظم شہبازشریف نے آصف زرداری کو دوسری مرتبہ صدرمنتخب ہونےپرمبارکباد دی ہے۔شہباز شریف زرداری ہاؤس اسلام آباد پہنچے اور آصف زرداری سے ملاقات کی۔ وزیرِ اعظم نے آصف زرداری کو دوسری مرتبہ صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔آصف علی زرداری نے صدارتی الیکشن میں حمایت …
Read More »ہائی کورٹ کا متعلقہ صوبے کی حد تک ہوتا ہے، چیف جسٹس محمد ابراہیم خان
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ صوبے کی حد تک ہوتا ہے۔پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے صدارتی انتخابات میں خیبرپختونخوا اسمبلی میں پریذائیڈنگ افسر کی ذمہ داریاں نبھائیں۔الیکشن کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چیف جسٹس …
Read More »مفاہمت کے بے تاج بادشاہ زرداری نے کب اور کیسے سیاست میں قدم رکھا؟
صدر پاکستان آصف علی زرداری 26 جولائی 1955 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم کراچی گرامر اسکول ، سینٹ پیٹرکس اسکول اور کیڈٹ کالج پٹارو سے حاصل کی۔آصف زرداری کی قسمت کا ستارہ اس وقت چمکا جب 1987 میں ملک کے طاقتور بھٹو خاندان کی بیٹی بے نظیر بھٹو سے …
Read More »آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے صدرِ پاکستان منتخب ہو گئے
حکمراں اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے کامیاب ہوکر پاکستان کے 14ویں صدر منتخب ہوگئے، ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوئی اور 3 صوبائی اسمبلیوں میں گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔ انہوں نے نے پارلیمنٹ سے 255 ووٹ لیےصدارتی انتخاب میں حکومتی …
Read More »رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں اضاف کردیا گیا
رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ایل پی جی کی قیمت میں موجودہ اضافے کے بعد مجموعی طور پر ایک ہفتے میں قیمت میں 53 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے۔اضافے کے بعد ایل پی جی …
Read More »نئے صدرِ پاکستان کی حلف برداری کی کل ہوگی
نئے صدرِ پاکستان کی حلف برداری کی تقریب کل ہوگی۔حلف برداری کی تقریب اتوار کو اسلام آباد میں سہ پہر 4 بجے ایوانِ صدر میں ہوگی۔نومنتخب صدر سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ حلف لیں گے۔اس حوالے سے ایوانِ صدر نے مہمانوں کو دعوت نامے جاری کردیے ہیں
Read More »بانوے سالہ میڈیا ٹائیکون مرڈوک پانچویں شادی کے لیے تیار
میڈیا کے دنیا میں شہنشاہ کا سا مقام رکھنے والے ریوپرٹ مرڈوک 92 سال کے ہوچکے ہیں۔ اس عمر میں بھی وہ جواں سال دل رکھتے ہیں۔ میڈیا ٹائیکون نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کی ہے اور شادی کا ارادہ رکھتے ہیں۔روس سے تعلق رکھنے والے گرل فرینڈ ایلینا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved