Tag Archives: Aware International

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔پولیس نے کہا کہ غیرقانونی اجتماع کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، کچھ افراد الیکشن کمیشن، دیگر سرکاری اداروں کے اطراف غیر قانونی اجتماعات پر اکسا رہے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ واضح رہے کہ اجتماع …

Read More »

حکومت سازی : زرداری، نواز شریف ملاقات آج ہوگی

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات آج ہوگی جس میں حکومت سازی کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بھی پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری سے گزشتہ …

Read More »

کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، فائرنگ میں 2 افراد جاں بحق، بچے سمیت 5 زخمی

پشاور کے نواحی علاقے میں کرکٹ میچ کےدوران جھگڑے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ پشاور کے علاقے انقلاب خٹکوپل کے قریب پیش آیا، کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے کے بعد ایک فریق کے افراد دوسرے کےگھر شکایت …

Read More »

قومی اسمبلی کے 257 حلقوں کے سرکاری نتائج جاری کر دئیے گئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی آفیشل ویب سائیٹ پر قومی اسمبلی کے حلقوں کے نتائج کا اعلان مرحلہ وار جاری ہے اور آج اتوار کی صبح تک 257 حلقوں کے نتائج آچکے ہیں۔ آزاد امیدوار اب بھی تعداد میں سیاسی جماعتوں سے آگے ہیں اور ان میں بڑی تعداد پی …

Read More »

سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے مضبوط امیدوار

پیپلزپارٹی نے بلوچستان اسمبلی میں 11سیٹوں پر کامیابی کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان کی سیٹ حاصل کرنے کے لیے پرجوش ہے۔ سابق وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اپنی نشست ہار گئے جس کے بعد سرفراز بگٹی میدان میں آگئے ہیں۔ سرفراز بگٹی وزیراعلی بلوچستان کے لیے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے …

Read More »

ایران : اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ

انقلاب ایران کی 45 ویں سالگرہ پر دارالحکومت شہر تہران سمیت مختلف شہروں میں تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔انقلاب ایران کی سالگرہ کے موقع پر تہران کے آزادی اسکوائر کو رنگا رنگ روشنیوں سے منور کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق آج کے دن ایران کے مختلف شہروں میں ریلیاں بھی …

Read More »

زرداری نے ن لیگ کی حمایت کے بدلے بلاول کے لیے وزارت عظمیٰ مانگ لی

پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ق کے ساتھ حکومت بنانے کے لیے بڑی شرط رکھ دی ہے اور آصف زرداری نے بلاول بھٹو کے لیے وزارت عظمیٰ مانگ کرلی ہے۔ شہباز شریف سے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو نے جمعہ کی رات ملاقات کی اور مستقبل میں اتحادی …

Read More »

چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان پیر کو ہو گی

پاکستان کے کسی حصے میں بھی شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان المعظم 1445 ہجری 12 فروری بروز پیر ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا، جس کے بعد وزارت مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

Read More »

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.9 تھی۔ اس کی گہرائی 142 کلو میٹر جبکہ مرکز افغانستان میں ہندوکش ریجن تھا۔خیبرپختونخوا پشاور، مہمند، شبقدر، سوات، باجوڑ، خیبر، …

Read More »

ایم کیو ایم کا وفد لاہور پہنچ گیا، آصف زرداری کی نواز شریف نے ملاقات ملتوی

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدین حکومت سازی کے لئے سرگرم ہیں، اس حوالے سے پارٹی کے مرکزی صدر شہباز شریف کی رہائش گاہ پراہم ملاقاتیں ہونے جا رہی ہیں۔ ایم کیوایم کا وفد شہباز شریف سے ملاقات کیلئے لاہور روانہ ہوگیا ہے، تاہم، آصف علی زرداری سے آج لیگی …

Read More »