Tag Archives: Aware International

قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں، کالعدم ٹی ایل پی کے پیر ظہیرالحسن کو 35 سال سزا

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں کالعدم ٹی ایل پی کے رہنما پیر ظہیر الحسن شاہ کو ساڑھے 35 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مقدمے کا ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ …

Read More »

سڈنی حملے میں ملوث ساجد اکرم کے بھارتی ہونے کا انکشاف

سڈنی کے ساحل پر حملے میں ملوث باپ ساجد اکرم کے بھارتی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔24 سالہ حملہ آور نوید اکرم کے ساتھ کام کرنے والے ایک شخص نے کہا کہ نوید کے باپ ساجد اکرم کا تعلق بھارت سے ہے جبکہ ماں اٹلی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ …

Read More »

چھ دہائیوں بعد امریکی خفیہ کارروائی منظرِ عام پر آگئی

تقریباً 60 سال بعد کولڈ وار کے دور کی امریکی خفیہ کارروائی منظرِ عام پر آگئی۔امریکی اخبار کے مطابق سی آئی اے نے 1965 میں بھارتی کوہ پیماؤں کے ساتھ مل کر ’نندا دیوی‘ کی چوٹی پر چین کے ایٹمی پروگرام کی نگرانی کے لیے پلوٹونیم سے چلنے والا جاسوسی …

Read More »

جعلی ڈگری کیس: جسٹس جہانگیری کا چیف جسٹس کے بینچ میں بیٹھنے پر اعتراض

جسٹس جہانگیری نے عدالت میں کہا کہ یہ مفادات کا ٹکراؤ ہے، آپ اس کیس میں میرے خلاف نہیں بیٹھ سکتے۔ میرا یہ اعتراض ہے کہ آپ یہ کیس نہ سنیں۔ کووارنٹو کی رٹ کبھی بھی ڈویژن بینچ نہیں سنتا، سنگل بینچ سنتا ہے، آپ نے مجھے عدالتی کام سے …

Read More »

سڈنی فائرنگ، حملہ آور باپ بیٹا نکلے، مزید ملزمان کی تلاش ختم

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور باپ بیٹا نکلے جس کے بعد پولیس نے مزید ملزمان کی تلاش بند کرنے کا اعلان کر دیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے بتایا کہ ساحل پر یہودیوں کی تقریب کے دوران فائرنگ کرنے والے …

Read More »

ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مفرور ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا

ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مفرور ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق ٹھنڈیانی روڈ پر ملزم شمریز کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا گیا تو ملزم اور اس کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم شمریز مارا گیا، وردہ قتل کیس میں …

Read More »

آسٹریلیا میں فائرنگ سے ہلاک افراد کی تعداد 16 ہوگئی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈائی بیچ پر فائرنگ سے ہلاک افراد کی تعداد 16 ہوگئی، 2 پولیس اہلکاروں اور حملہ آور سمیت 40 زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں، پولیس نے مزید ملزمان کی تلاش ختم کرنے کا اعلان کردیا۔پولیس کے مطابق حملہ آور آپس میں باپ بیٹا ہیں، …

Read More »

پنجاب میں شدید دھند، موٹروے مختلف مقامات پر بند

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے سبب موٹرویز کے مختلف سیکشنز آمدورفت کیلئے بند کردیے گئے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے ہرن مینار، ایم تھری درخانہ سے فیض پور تک بند کی گئی ہے۔ایم فور پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم، ایم فائیو ظاہر پیر …

Read More »

سڈنی میں یہودیوں کے تہوار کی تقریب میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک

آسٹریلوی شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کے واقعے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں فائرنگ کرنے والا ایک شخص بھی شامل ہے، فائرنگ کرنے والے دوسرے زخمی شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بونڈی بیچ …

Read More »

شام میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت، ٹرمپ کا بدلہ لینے کا اعلان

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیں گے، دوبارہ حملہ ہوا تو جوابی کارروائی کریں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شام کے شہر تدمُر میں امریکی فوجیوں پر فائرنگ واقعے پر صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ داعش سے امریکی فوجیوں کی …

Read More »