Tag Archives: Aware International

شہباز شریف، مریم نواز کامیاب

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف لاہور سے صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشست جیت گئے۔لاہور کے حلقہ این اے 123 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے شہباز شریف 63953 ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے۔آزاد امیدوار افضال عظیم پاہٹ …

Read More »

افواج پاکستان کی الیکشن کے مجموعی طور پر پُر امن انعقاد پر قوم کو مبارکباد

افواج پاکستان نے ملک میں الیکشن کے مجموعی طور پر پُر امن انعقاد پر قوم کو مبار کباد دی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج کو الیکشن عمل میں سکیورٹی کی فراہمی میں کلیدی …

Read More »

انڈر 19 ورلڈکپ: آسٹریلیا سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ آسٹریلیا نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 180 رنز کا ہدف آخری اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر پورا …

Read More »

پیپلز پارٹی کی خاتون امیدوار کے 4 گن مین گرفتار

فیصل آباد میں الیکشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار سدرہ سعید بندیشہ کے چار گن مینوں کو پولیس نے اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں علی اصغر، ساجد، مشتاق اور ذیشان شامل ہیں، جن کے قبضہ سے اسلحہ بھی …

Read More »

الیکشن 2024: پولنگ کا وقت ختم، نتائج 6 بجے کے بعد

ملک بھر میں عام انتخابات کےلیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ پولنگ اسٹیشنز کے باہر ووٹرز کی قطاریں بھی لگی رہیں۔ ملک بھر میں صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک پولنگ کا عمل بلا تعطل جاری رہا، تاہم کچھ حلقوں میں پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار …

Read More »

ڈی آئی خان، خاران میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، 5 اہلکار شہید، 3 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس وین پر دستی بم حملہ تحصیل کلاچی کے علاقہ گرہ اسلم میں کیا گیا۔پولیس کے مطابق ایک پولیس اہلکار کی حالت تشویشناک ہے۔جائے وقوعہ پر سیکیورٹی فورسز نے …

Read More »

دانیال عزیز کو گرفتار کرلیاگیا، اہلیہ کا ویڈیو پیغام

مسلم لیگ ن کے منحرف رہنما دانیال عزیز کی اہلیہ نے الزام عائد کیا کہ دانیال عزیز کو. پولیس نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، انہوں نے الزام لگایا ہے کہ اس معاملے میں احسن اقبال اور احمسد اقبال کا ہاتھ کیونکہ دانیال اپنے حلقے سے …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر نے انٹرنیٹ کی بحالی بارے وضاحت کر دی

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ جب محسوس ہوگا سکیورٹی کا مسئلہ نہیں تو انٹرنیٹ کھول دیا جائے گا۔ایک بیان میں چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا اپنا نظام ہے، انٹرنیٹ سے الیکشن کمیشن کا کوئی تعلق نہیں، الیکشن کمیشن انٹرنیٹ بندش کا …

Read More »

صدرعارف علوی نے فیملی کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کردیا

صدرپاکستان عارف علوی اپنا ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے۔سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ میں صدر پاکستان کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں نمائندے منتخب کرنے کے لیے آپ کے ووٹ کے ذریعے The Islamic Republic of Pakistan has asked for …

Read More »

پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے والا مسلح ملزم گرفتار

پشاور میں پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے والے جعلی اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 179 سے مسلح ملزم کو گرفتار کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ملزم پولیس وردی پہن کر پولنگ …

Read More »